ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے شہریوں کے مسائل سنے
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے گزشتہ روز اپنے دفتر میں شہریوں کے مسائل سنے اور ان کی درخواستوں پر متعلقہ افسران کو قانون و ضابطے کے مطابق فوری کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت کی۔
ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کی شکایات اور مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ عوامی مسائل کے حل کو ترجیح دی جائے اور موصولہ درخواستوں پر میرٹ کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments