چنیوٹ:ناکہ بندی پوائنٹس پر بھاری نفری تعینات
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایات پر امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں۔
ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ناکہ بندی پوائنٹس پر بھاری نفری تعینات کی گئی ہے اور ا اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ناکہ بندی کے ذریعے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ یقینی بنایا جا سکے ۔ اس حوالے سے ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کا کہنا تھا کہ پولیس افسران اور اہلکار مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی چیکنگ کو یقینی بنا رہے ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments