خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی کا نفاذ ضروری ہو چکا تھا :قیصر محمود چنیوٹی

خیبر پختونخوا میں ایمر جنسی کا نفاذ  ضروری ہو چکا تھا :قیصر محمود چنیوٹی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ (ن) ضلع چنیوٹ کے رہنما شیخ قیصر محمود چنیوٹی (المعروف جاپان والے ) نے خیبر پختونخوا کی امن و امان کی صورتحال پر اپنے ایک تفصیلی بیان میں کہا ہے کہ۔۔۔

 کے پی کے میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کے لیے ایمرجنسی جیسے سخت اور حتمی اقدامات کا نفاذ انتہائی ضروری ہو چکا تھا۔ شیخ قیصر محمود چنیوٹی نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان اقدامات کے نتیجے میں نہ صرف بدامنی کا سدباب ہوگا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...