تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والا شہری پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بننے کے ساتھ خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments