آوارہ کتوں کا حملہ، 10سالہ بچی لہولہان

آوارہ کتوں کا حملہ، 10سالہ بچی لہولہان

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا )میونسپل دھاندرہ میں آوارہ کتوں کے حملے جاری، ایک اور بچی زخمی ہو گئی، جسے طبی امداد کے لیے الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے چک نمبر 66 ج ب دھاندرہ میں دو روز کے دوران دو بچے آوارہ کتوں کے حملوں کا نشانہ بن گئے ۔ دو روز قبل 2 سالہ سجان، جبکہ گزشتہ روز اقبال پبلک سکول دھاندرہ کے قریب گھر سے دودھ لینے جانے والی 10 سالہ لیلیٰ دختر ندیم پر آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...