کمالیہ:سٹی ہسپتال میں کوئی بھی ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر تعینات نہیں ، مریض رل گئے
کمالیہ(نمائندہ دنیا ) کمالیہ شہر کے وسط میں واقع سٹی ہسپتال میں گزشتہ کئی روز سے کوئی بھی ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر تعینات نہ ہے جس سے روزانہ آنے والے سینکڑوں مریض مشکلات سے دوچار ہیں ہسپتال میں ادویات تو موجود ہیں
لیکن ڈاکٹر نہ ہونے سے مقامی لوگ صحت کی بنیادی سہولت سے محروم ہو چکے ہیں ۔ مریضوں اور لواحقین کا کہنا ہے کہ ایک جانب تو حکومت پنجاب صحت کی فراہمی کے بلند و بانگ دعوے کرتے دکھائی دیتی ہے جبکہ دوسری جانب شہر کے ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹر تعینات نہیں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments