کال سنتے ہوئے جانیوالے شہری سے موبائل فون چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شعیب نامی شہری سڑک کنارے موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments