خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خواتین سمیت دیگر اہلخانہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں رخسانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے اہلخانہ سمیت قابو کر لیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments