لوکل روڈپروگرام کی توسیع کا فیصلہ

لوکل روڈپروگرام کی توسیع کا فیصلہ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے )محکمہ مواصلات کالوکل روڈ پروگرام کو کامیاب تکمیل پر توسیع دینے کا فیصلہ،صوبائی وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب بھرتھ کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔

صوبائی وزیر نے ہدایت کی کہ لوکل روڈ پروگرام ٹو کیلئے جامع لائحہ عمل طے کیا جائے ،فیز ٹو کے بجٹ اور شاہراہوں کی تعداد کا تعین اور مختلف مراحل کیلئے ٹائم لائنز کو مرتب کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...