بوائے سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں سیرت کانفرنس،مختلف مقابلے

 بوائے سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں  سیرت کانفرنس،مختلف مقابلے

لاہور (سیاسی نمائندہ) سیکرٹری اوقاف و صوبائی کمشنربوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن اڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ ۔

 بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوارٹر کی بحالی کیلئے80 ملین جبکہ مری بوائے سکاؤٹس کیمپ کی تزئین و آرائش کیلئے 200 ملین روپے کی ترقیاتی سکیمیں منظور کی گئی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے ہیڈکوارٹر لاہور میں نو تعمیر شدہ کانفرنس ہال کے افتتاح پرسیرت کانفرنس سے خطاب کرتے کیا۔ حسنِ قرأت ونعت اور تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔پوزیشن ہولڈرز کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...