وزیر تعلیم کا ینگ انٹرپرینیورز فیسٹ کا دورہ ، بزنس آئیڈیاز کو سراہا
لاہور (خبر نگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایکسپو سنٹر میں اینیبلرز کے تحت ینگ انٹرپرینیورز فیسٹ کا دورہ کیا ۔سٹالزپرنوجوانوں کے بزنس آئیڈیاز دیکھے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔ وزیر تعلیم نے انٹرپرینیور میں ایوارڈز بھی تقسیم کئے ۔
وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے ایکسپو سنٹر میں اینیبلرز کے تحت ینگ انٹرپرینیورز فیسٹ کا دورہ کیا ۔سٹالزپرنوجوانوں کے بزنس آئیڈیاز دیکھے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔ وزیر تعلیم نے انٹرپرینیور میں ایوارڈز بھی تقسیم کئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments