نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے شہری کو شکار بنا لیا

نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین  ظاہر کرتے شہری کو شکار بنا لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہری کو اپنا شکار بنا لیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں ریاض نامی شہری کو نامعلوم نوسر بازوں نے روک لیا اور خود کو پولیس ملازمین ظاہر کرتے ہوئے تلاشی لینے کے بہانے اس سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان ہتھیالیا اور قریبی تھانے پہنچنے کا بول کر موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...