گھر کا سودا سلف لینے گیا کمسن لڑکا لاپتہ ہو گیا

گھر کا سودا سلف لینے گیا  کمسن لڑکا لاپتہ ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا سودا سلف لینے گیا کمسن لڑکا مبینہ طور پر لاپتہ ہو گیا۔

تھانہ جھمرہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے رئیس نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 10 سالہ بیٹا محلے میں ہی قائم دکان سے سودا سلف لینے کے لیے گیا۔ جسے راستے سے ہی مبینہ طور پر ملزمان نے اغوا کر لیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ تاہم پولیس نے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...