وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر ویگن کے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جس کی جانب سے ویگن میں نصب کیا گیا خطرناک اور غیر معیاری گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ تاہم پولیس نے ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments