جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جوا پرچی فروخت کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائلز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد ہونے پر اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments