سابقہ دشمنی ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ دشمنی ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ دشمنی ،شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ملزم نے ساتھیوں سے مل کر سلیمان کو مارا ، سنگین دھمکیاں دیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ دشمنی کی بنا پر شہری کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ساندل بار کے علاقے میں سلیمان نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بناء پر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اس سے قابو کرلیا اور ڈنڈوں سوٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...