بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اعظم نامی شہری کو ملزم جعفر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اعظم نامی شہری کو ملزم جعفر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments