خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے مبینہ طور پر کپڑے پھاڑ ڈالے۔
تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں اقراء نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments