تاش پر جوا کھیلنے والے 4 ملزم گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تاش پر جوا کھیلنے والے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ کھانا ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملز موں کو گرفتار کرلیا۔
کھانا ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو تاش پر جواء کھیل رہے تھے۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل فون، تاش اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments