غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ری  فلنگ کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر قانونی گیس سلنڈرز کی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سول ڈیفنس ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گیس سلنڈرز کی غیر قانونی ریفلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...