حکمران عوام کو ریلیف دینے کے بجائے بیرونی دباؤ کو ترجیح دے رہے :سید کلیم علی امیر

حکمران عوام کو ریلیف دینے  کے بجائے بیرونی دباؤ کو  ترجیح دے رہے :سید کلیم علی امیر

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چنیوٹ کے سینئر رہنما سید کلیم علی امیر نے موجودہ معاشی صورتحال اور پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 ملکی حکمرانوں کی ترجیحات میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے بجائے بیرونی دباؤ اور ذاتی مفادات کو تحفظ دینا شامل ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر حکمران بیرونی دباؤ سے آزاد ہو کر قومی مفاد میں فیصلے کریں تو پاکستان ایران سمیت دیگر ممالک سے مناسب قیمت پر تیل کی خریداری کے امکانات کا جائزہ لے کر مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف فراہم کر سکتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...