شہری مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے مانانوالہ کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی محسن کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا تھا، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے ا غواکرلیا ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔
تھانہ منصور آباد کے علاقے مانانوالہ کے رہائشی آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی محسن کام کے سلسلے میں گھر سے باہر گیا تھا، جسے مبینہ طور پر ملزموں نے ا غواکرلیا ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments