میگا سیوریج منصوبے کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر

میگا سیوریج منصوبے کو مقررہ ٹائم لائن  کے مطابق مکمل کیا جائے ،ڈپٹی کمشنر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری نے کہا ہے کہ شہر میں جاری میگا سیوریج منصوبے کو مقررہ ٹائم لائن کے مطابق مکمل کرنے کے لیے کام کی رفتار، معیار اور فیلڈ مانیٹرنگ پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ شہریوں کو تعمیراتی سرگرمیوں کے دوران کم سے کم مشکلات کا سامنا کرنا پڑے ۔

 انہوں نے یہ ہدایات اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں دی، جس میں ستھرا پنجاب پروگرام، واسا کے میگا سیوریج منصوبے اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ایم ڈی واسا ابوبکر عمران نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ میگا سیوریج منصوبے پر مجموعی طور پر 34 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...