لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کو عامر نے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں حمزہ نامی شہری کو عامر نے رقم کی ادائیگی کے لیے چیک دیا، جو مقررہ وقت پر بینک سے ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...