جواں سال لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) جواں سال لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام سامنے آیا ہے ۔
تھانہ رضا آباد کے علاقے میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کیا اور نامعلوم مقام پر لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments