ون وے کی خلاف ورزی کرنے والا ڈرائیور گرفتار

ون وے کی خلاف ورزی  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 ملزم کی اس خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کے ساتھ خطرناک حادثے کا خدشہ بھی تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...