جواء پرچی فروخت کرنے والا ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جواء پرچی فروخت کرنے والے ریکارڈ یافتہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔
جو عرصہ دراز سے پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے قبضے سے نقدی، موبائل فونز، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments