خود کو معذور ظاہر کرکے بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا، جو خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا، جو خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments