ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔

 تفصیلات کے مطابق ملزم نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دے کر پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ پولیس نے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...