ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل لانے والا ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی اس خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں رہائشی علاقے میں ہیوی وہیکل لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈرائیور کی اس خلاف ورزی سے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے اور حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments