کمالیہ:موبائل پولیس سٹیشنز نے کام شروع کر دیا
کمالیہ (نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سہولیات فراہم کرنے کے لیے قائم کیے گئے موبائل پولیس سٹیشنز نے کام شروع کر دیا ہے ۔
ان موبائل یونٹس کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس اور پولیس سے متعلق دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔اس اقدام کا مقصد شہریوں کو تھانوں کے چکر لگانے سے بچانا اور پولیس خدمات ان کی دہلیز تک پہنچانا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments