ثوبیہ سلطانہ سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور تعینات
راولپنڈی (دنیا رپورٹ) پی ایچ ڈی اسکالر ثوبیہ سلطانہ چوہدری کو سیکرٹری بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور تعینات کردیا گیا ۔۔۔
۔اس سے قبل وہ بطور ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی بھی اپنی سرکاری خدمات سر انجام دے چکی ہیں۔ راجہ ساجد چیف آرگنائزر نیشنل پیس فورس نے ثوبیہ سلطانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انکے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments