گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر اور پائپ چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈی بلاک کے رہائشی رمضان نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب سوئی گیس کا میٹر، پائپ اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments