ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والا ڈرائیور زیرحراست
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک پر اوورلوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اوورلوڈنگ کے باعث دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خدشہ تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments