گھر سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ملزمان نے شہری سے موبائل فون چھین لیا۔
تفصیلات کے مطابق ذیشان نامی شہری سٹینڈرڈ چارٹرڈ چوک کے قریب فون پر بات کرتے ہوئے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments