تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری سے ٹرک  چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کیا، جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بننے کے ساتھ کسی خطرناک حادثے کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...