گن پوائنٹ پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا

گن پوائنٹ پر شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کر دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساندل بار کے علاقے میں سابقہ رنجش پر ملزمان نے شہری کے بھائی کو قابو کرکے گن پوائنٹ پر تشدد کا نشانہ بنایا اور زخمی کرنے کے بعد سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ۔

 تفصیلات کے مطابق رضوان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...