کال کرنے کے بہانے شہری کا موبائل فون لے کر نوسرباز فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نامعلوم نوسرباز نے کال کرنے کے بہانے شہری کو موبائل فون سے محروم کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ابوبکر نامی شہری کو ایک نوسرباز نے روک کر کال کرنے کے لیے موبائل فون مانگا اور اسے باتوں میں الجھا کر موبائل فون لے کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments