نجی ہسپتال میں غیر معیاری ادویات کی فروخت، 2افراد کیخلاف مقدمہ

نجی ہسپتال میں غیر معیاری ادویات  کی فروخت، 2افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ موڑ کے قریب واقع نجی ہسپتال کی محکمہ صحت کی ٹیموں نے چیکنگ کی۔

 اس دوران ہسپتال کی فارمیسی میں غیر معیاری اور مضر صحت ادویات کی خرید و فروخت کا انکشاف ہوا۔ پولیس نے واقعے میں مبینہ طور پر ملوث دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...