ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments