7 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

7 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں سات سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔

تنزیلہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم اس کے بیٹے کو زبردستی اپنے ساتھ لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...