سادہ غذاؤں سے اعصابی ، ذہنی امراض سے بچاؤ ممکن:ڈاکٹر ابوبکر

 سادہ غذاؤں سے اعصابی ، ذہنی  امراض سے بچاؤ ممکن:ڈاکٹر ابوبکر

لاہور (سٹاف رپورٹر) نامورنیورولوجسٹ ڈاکٹر ابوبکر صدیق نے ذہنی صحت، اعصابی امراض، انکے علاج اور۔۔

 بچاؤ کے عنوان پر سیمینارسے خطاب کرتے کہا ہے کہ شوگر، بلڈ پریشر، ڈپریشن، اینگزائٹی، جنک فوڈ کے استعمال اور ورزش نہ کرنے سے ہمارے ہاں اعصابی و ذہنی صحت کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ،سب کو ملکر آگاہی دیناہوگا۔ سادہ غذاؤں سے اعصابی و ذہنی امراض سے بچاؤ ممکن ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...