ایجوکیشن آفس کے گیسٹ ہاؤس سے لیپ ٹاپ، نقدی اورسامان چوری

 ایجوکیشن آفس کے گیسٹ ہاؤس سے  لیپ ٹاپ، نقدی اورسامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایجوکیشن آفس کے گیسٹ ہاؤس سے نامعلوم ملزمان لیپ ٹاپ، گھڑی، نقدی اور طلائی انگوٹھی چوری کرکے فرار ہو گئے ۔

عمر دراز نامی شہری نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی، جس پر مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...