ون ویلنگ کرنے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کی حرکت سے دیگر ٹریفک کے لیے خطرات پیدا ہورہے تھے ۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments