مسجد کے باہر سے اے سی کا آؤٹ ڈور، تاریں اور چندے کا غلہ چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے لاثانی گارڈن میں قائم جامع مسجد کے باہر سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اے سی کا آؤٹ ڈور یونٹ، تاریں اور چندے کا غلہ چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے لاثانی گارڈن میں قائم جامع مسجد کے باہر سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں اے سی کا آؤٹ ڈور یونٹ، تاریں اور چندے کا غلہ چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments