غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار

غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ  کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پولیس نے دورانِ ڈرائیونگ غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی وجہ سے دیگر ٹریفک کے لیے مسائل پیدا ہورہے تھے ۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...