باپ بیٹے کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں رفیق نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بیٹے کے ہمراہ موجود تھا کہ
اس دوران مخالفین نے دونوں کو قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، جس سے وہ زخمی ہوگئے ۔ ملزمان نے انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments