پیشہ ور بھکاری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
پولیس کے مطابق ملزم خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے بھیک مانگ رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments