فیکٹری سے لاکھوں روپے کی مشینری اور دیگر سامان چوری

فیکٹری سے لاکھوں روپے کی  مشینری اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، بجلی کی تاریں، کیمرے ، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں اکرم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کی فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی مشینری، بجلی کی تاریں، کیمرے ، موٹریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...