قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھا کر شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیصل الرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور دھوکا دہی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیصل الرحمن نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے وصول کیے اور دھوکا دہی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments